Take a fresh look at your lifestyle.

آنند پور معاملے کے ملزم جیل میں مگر شکایت کنندگان کو اپنی غلطی کا احساس

کولکاتا۔ 16ستمبر: آنند پور کا ملزم ابھی جیل حفاظت میں 28ستمبر تک رہے گا ۔ آنند پور معاملے کی اگلی شنوائی سے شکایت کنندگان نے اپنی جانب سے اسے روکنے کو کہا ہے کیونکہ شکایت کنندگان نے اس معاملے میں فاش غلطی کرچکی تھیں اب ایسے میں اگر ملزم کو ضمانت مل جاتی ہے تو شکایت کنندگان کو اس میں کوئی ناراضگی نہیں ۔ اس معاملے میں شکایت کنندگان نے عدالت میں حلف نامہ بھی داخل کرچکے ہیں۔ عدالت کے سامنے یہ نہایت ہی سنگین جرم ہے اور ضمانت اس معاملے میں آسان نہیں۔ پھر بھی عدالت حلف نامے کو بغور دیکھنے کے بعد ہی کوئی ٹھوس قدم اٹھا سکتی ہے ۔ اس معاملے کو شنوائی علی پور کورٹ میں ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.