کولکاتا۔ 19اکتوبر : تین برسوں کے اندر مغربی بنگال نے 750کروڑ کی لاگت سے 2.5-3میلین اسکوائر فٹ جگہوں کو وجود میں لایا ۔ تاکہ ای ۔کومرس فرموں کی گنجائش نکلے۔ رئیلٹی کنسلٹنٹ و پسٹائین کے مطابق لوکنگ ایسٹ کے ایک بیان کے مطابق امریکی طرز کے پراپٹی کنسلٹنٹ نے کولکاتا کو نمایاں کرتے ہوئے متصل حلقے میں اس وقت 17.2 میلین اسکوائر فٹ کے ویر ہاﺅسنگ جگہوں کو تیار کیا۔ اس کے بعد ملک کی 8بڑے شہروں میںکل 10فیصد ویر ہاﺅسنگ اسٹاک ہیں ۔ 2019کے اندر حلقے میں 3.1میلین اسکوائرفٹ کا وجود تھا۔ جو بتدریج 3 فیصد تک کم ہوتا گیا اب 18سے 36مہینے کے اندر گودام کی جگہ نکل چکی ہے اب لگ بھگ 80فیصد کل موجودہ سپلائی پر دھیان رہے گی کولکاتا کلسٹر میں شری نیواس راﺅ سی ای او۔ اے پی اے سی ویستائین نے کہا کہ کوویڈ۔19کا ماحول ہیں اور اس کے منفی اثرات کے بعد مختلف سیکٹروں کی قدروقیمت بڑھ گئی ہے ۔ یہ پورے ملک کا واحد ویر ہاﺅسنگ سیکٹر ہے۔
Comments are closed.