Take a fresh look at your lifestyle.

بنگال پولیس کے ہاتھوں پھینکے بم سے ہوئی کارکن کی موت

کولکاتا7دسمبر:بی جے پی یووا مورچہ کے صدر اور رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں پارٹی کے احتجاج کے دوران ممتا کی پولیس کے ذریعہ پھینکے بم سے ہوئے دھماکے میں پارٹی کا ایک کارکن اولن رائے شدید زخمی ہوگیا تھا، جو بعد میں مر گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.