Take a fresh look at your lifestyle.

حکومت کی جانب سے لاتعدادفلاحی اسکیموںپرعملدرآمدتیز

کولکاتا، 30 نومبر:سواستھ ساتھی کے تحت مفت و کیش لیس علاج سے لوگوں کو زیادہ تعداد میں فائدہ ملے گا۔ گرام پنچایت لیول و میونسپل لیول میں قائم شدہ کیمپ میں ضرورت مندافراد اپنے دستاویزات لے کر جائیں اوروہاںاندراج کرائیں، یہ دوسری اسکیم جوخاص کر سرٹیفیکٹ شدہ برائے ایس سی /ایس ٹی/اوبی سی سی کے افراد کے لئے ہوگا۔ اس کے بعد تیسری اورچوتھی اسکیمیں جے جہار اورتفصیلی بندھو پنشن ہو، شیڈول کاسٹ کے لئے جو آدیباسی ہوں گے ۔ پانچواں متعلقہ اسلیم کھادیہ ساتھی کابھی ذکر کیاگیا۔ ان کے علاوہ ایس سی /ایس ٹی کے لئے شکچھا شری اورآنکیا شری اقلیتو کے لئے ۔ یہ دراصل نچلے طبقے اوراقلیتی فرقے کو سماج میںاونچی سطح پراٹھانے کی حکومتی اسکیمیں ہیں۔ مغربی بنگال ریاست تو کنیاشری کے لئے عالمی انعام سے بھی سرفراز کیاگیا ۔اس اسکیم سے لاتعداد لڑکیوں کا بھلاہوا ہے۔ اسوقت ریاست میں اس اسکیم کو تیز کرنے کے لئے 20000 کیمپ کی توسیع کی گئی ہ ے۔ا بھی روپ شری اورکرشک بندھو اسکیم بھی زیرغور ہے۔ اوریہ دعوے کے مطابق جلد ہی شروع ہوجائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.