Take a fresh look at your lifestyle.

خالی رسوئی گیس سلنڈر لے کرترنمول کاانوکھااحتجاج

0

کیننگ23 فروری: مرکز کی طرف سے رسوئی گیس ، تیل پراچانک جو قیمتوں میں اضافہ ہواتوترنمول کانگریس نے انوکھے انداز میںاس کامظاہرہ کیا۔ کیننگ کے تالدی بازار میں ترنمول لیڈر نے جلوس نکالا اس مہنگائی کے خلاف گیس سلنڈر کولے کر۔ یہ طرز احتجاج انوکھاتھا۔ اس پربھاجپا نے تیکھا رویہ اپناتے ہوئے کہاکہ اب ووٹ سے پہلے ترنمول کانگریس خود کوسامنے لانے کے لئے جوڑتوڑ میں لگی ہے ، ترنمول کے لیڈران خالی گیس سلنڈرلے کر اپنے وجود کی بقامیں لگے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.