Take a fresh look at your lifestyle.

راجیو کمار کی پشت پناہی میں چار کاروباری سے سی بی آئی کی جرح

کولکاتا،11اگست: سی بی آئی کے ذرائع کے مطابق سی بی آئی نے سابق پولس کمشنر راجیو کمار کو سی بی آئی سے دور رہنے میں چار کاروباریوں کو اپنی حراست میں لیا۔ مرکزی تحقیقی ادارے نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان چار کاروباریوں کو پھر سے جرح کے لئے طلب کیا ہے۔ چٹ فنڈ جانچ کے معاملے میں اب ڈی سی پورٹ کو سی بی آئی نے خط بھیجا ہے کئی برس پہلے انکم ٹیکس دفتر میں سی آئی ڈی کے ساتھ بات چیت ہوئی تھی۔ اسی میٹنگ سے متعلق ڈی سی پورٹ کو معلومات حاصل کرنے کے لئے یہ خط دیا گیا ہے ۔ پورٹ ڈی سی نے ا س بات کی لا علمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں تو چھٹی پر ہوں خط کے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.