کولکاتا۔ 10ستمبر : ساحلی علاقے میں طوفان کی پیش قیاسی کے بعد اسکول ایجوکیشن شعبے کے پرنسپل سکریٹری نے تمام مضافاتی اسکولوں کے انتظامیہ کو چوکنا کردیا اور کہا کہ جلد از جلد اسکول کے انفرانسٹرکچر کی جدت کاری کی جائے اور مضبوطی کا خاص دھیان رکھا جائے ساحلی علاقے میں 292اسکول شامل ہیں۔ احتیاط برتنے کی ہدایات نیشنل سائیکلون رسک انسداد اتھاریٹی نے بھی سختی سے کر ڈالی ہے ۔ مشرقی مدنا پور کے شمالی و جنوبی 24پرگنہ کے تمام کو بھی نشان زد کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔
Comments are closed.