Take a fresh look at your lifestyle.

شہر کے پولس کمشنر انوج شرما کو رونا پوزیٹو پائے گئے

کولکاتا۔ 10ستمبر ©کورونا وائرس کے زد میں آگئے کلکتہ شہر کے پولس کمشنر انوج شرما ۔ جمعرات ک صبح ہی کو ان کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آئی لیکن ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے ۔ ڈاکٹروں نے ان کی جانچ پڑتال کیلئے ڈاکٹروں کو پوری طرح سے توجہ دینے کی با ت کہی ہے ۔ ان کے قریبی لوگوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ کئی دنوں سے بالکل تھکے تھکے سے بوجھل دکھائی پڑتے تھے ۔ اور کوویڈ کی جو علامتیں ہیں وہ ان کے چہرے سے صاف جھلکتی تھیں پھر بدھ کے روز انہوں نے کورونا کی جانچ کروائی اور آج صبح وہی رپورٹ پوزیٹیو کی شکل میں سامنے آئی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.