Take a fresh look at your lifestyle.

علی پور دوار ضلع میں کورونا کے دو نئے مثبت کیس

علی پوردوار:9جون: منگل کے روز علی پوردوار ضلع میں کورونا کے دو نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ گرین زون میں واقع علی پوردوار ضلع میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ علی پور دوار ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ذرائع کے مطابق 31 مئی اور یکم جون کو لوگوں کے نمونے کورونا معائنے کےلئے شمالی بنگال میڈیکل کالج اور اسپتال بھیجے گئے ، دو افراد کی اطلاعات مثبت آئیں ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.