Take a fresh look at your lifestyle.

لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 202 گرفتار

کولکاتا،/13اگست:گھروں سے باہر گھومنے والے سیکڑوں افراد کو بدھ کی رات کو کولکاتا پولس نے گرفتار کیا۔جمعرات کی صبح لال بازار میں کولکاتا پولس ہیڈ کوارٹر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 202 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو اپنے گھروں کو چھوڑ کر سڑکوں پر گھوم رہے تھے۔یہ بھی اطلاع ملی ہے کہ ایسے 390 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جو اپنے مکانات سے بغیرماسک پہنے عوامی مقامات پرگھوم رہے تھے۔ در حقیقت کرونا انفیکشن سے بچانے کے لئے مغربی بنگال حکومت نے حکم جاری کیا ہے کہ ناک منہ اور چہرے کو ڈھانپ کر کوئی بھی شخص گھر سے باہر آئے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.