Take a fresh look at your lifestyle.

وزیر اعلیٰ کی طرح گورنردھنکر تملوک کے سفر پر

کولکاتا، 5جنوری: نئے برس کی شروعات سے ہی مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کے مزاج میں تبدیلی رونما ہوئیں پہلے انہوں نے شمالی بنگال کا لطف اٹھا چکے ہیں اور اب 4جنوری کو وہ مشرقی بر دوان شریک سفر کے ساتھ گئے پھر مشرقی مدنا پور کا بھی انہوں نے قصد کرلیا گورنر جگدیپ دھنکر منگل کو ٹویٹ کر کے بتا دیا کہ وہ بیوی کے ساتھ 6جنوری کو تملوک کا دورہ کریں گے۔ وہاں جا کر وہ پرانے ایک مندر میں پوجا کریں ۔ اس کے بعد وہ آر کیو لوجیکل میوزیم کی سیاحت کریں گے ۔ بدھ کو ڈیڑھ بجے کولا گھاٹ کے سرکٹ ہاو¿س میں صحافیوں کے ساتھ ایک ضروری میٹنگ کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.