کولکاتا 4نومبر،ملک ایک منظم اور متحرک تنظیم پالر فرنٹ کےکلکتہ دفتر پر ای ڈی کے افسران نے اچانک چھا پے مارنے سے تنظیم کے ذمہ داران سکتے میں آگ? اور ایک گھنٹہ تک پورے دفتر کے تفتیش کے بعد بھی کو?ی قابل اعتراض سامان یا کاغزات نہیں ملا جس سے ای ڈی کے افسران ناکامی اور مایوسی کے حالت میں واپس گ?،معتبر ذرا?ع کے مطابق 4 نمبر بیرج دارا پاڑہ توپسیا کے نزدیک آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اچانک ای ڈی کے افسران نے چھاپہ مارنے پہونچے ،ای ڈی افسران کے اس بزدلانہ حرکت پر تنظیم کے ذمہ داران اور ایس ڈی پی آ?ی کے لیڈران سرور احمد،آفتاب عالم،اور منیرالشیخ سمیت دیگر کارکنان نے دفتر کے باہر دیر تک مرکزی حکومت کے خاف احتجاج بلند کیا اور مرکزی حکومت و مرکزی محکمہ داخلہ کے خلاف نعرے لگا? ،اس موقع پر ایس ڈی پی آ?ی کلکتہ کے صدر سرور عالم نے کہا کے پاپو لر فرنٹ روز اوّل سے ہی مرکزی حکومت اور بھگوا تنظیموں کے آنکھوں میں کھٹکتی رہی آج ای ڈی خالی ہاتھ واپس لوٹی جس سے یہ ثابت ہو چکا ہے ہمیں صرف بدنام نام کیا جاتاہے اور حقیقت سامنے آگ? دراصل پا پولر فرنٹ کی سرگرمی سے مرکزی حکومت پریشان ہے اور ہمیشہ ہم لوگوں پر جھوٹے الزام لگایا جاتاہے واضع ہوکے ملک بھر میں 25 سے زا?د دفاتر و مقامات پر ای ڈی نے چھا پا ماری کی مگر کہیں سے بھی کچھ بھی نہیں ملا۔
Comments are closed.