Take a fresh look at your lifestyle.

پےٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف آج کانگرےس کااحتجاج

کولکاتا 25جون : پےٹرول ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں اور لداخ کی سرزمیں پر در انداز چینی فوجی کے ذریعہ ہندوستان کے 30فوجی جوانون خی شہادت پر کانگرےس نے ملک گیر احتجاج کا فےصلہ لےا ہے۔ کاگرےس کی طرف سے ےہ بےان آےا ہے کہ 26جون 2020کو پورے ملک میں ملک کے ” ”شہیدوں کو سلام “کا پروگرام بناےا گےا ہے تاکہ لداخ میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کےا جائے ۔مقررہ دن کو 11بجے سے 12بجے تک مقمی شہید مینار، مہاتما گاندھی کے مجسمے و آزادی کے رہنماو¿ ں کے مجسمے کے سامنے خموشی سے پرچم ،موم بتی ، بےنر ، پوسٹر سمےت احتجاج کا پروگارم ہے ۔ ےہ بھی کہا گےا کہ آئندہ سوموار 29جون2020کی صبح 10بجے سے 12بجے تک دو گھنٹہ مرکز کی جانب سے پےٹرو ل ،ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف رےاستی کانگرےس و باےاں محاذ کے اشتراک سے ضلع ناظم کے دفتر کے قریب اےک بڑا جلوس نکالا جائے گا جو اس بڑھتی ہوئی قیمتوں پھر اس کے بعد آن لائین کےمپنگ میں بھی بڑے بڑے سےاسی رہنما ۔آفسران ٹےکسی ،ٹرک ڈرائیور و عام لوگوں کی پرےشانےوں کو بھی عوام تک پہنچائیں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.