Take a fresh look at your lifestyle.

ڈیڑھ سالہ معصومہ تالاب میں غرقاب

0

مالدہ،06،جون :مالدہ کے حبیب پور بلاک میں کھیلتے ہوئے ڈیڑھ سال کی معصوم بچی اپنے گھر کے قریب تالاب میں ڈوب بئی۔ حبیب پور علاقے بلبل چندی کے منوہر پور ساہنی پاڑا میں سنیچر کے روز اس واقعے کے بعد علاقے میں غم کا ماحول چھا گیا۔ معصومہ کی شناخت سریکا منڈا کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے والد پیڈباشیش منڈا ، پیشے سے ایک معمار ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت اس کے والد گھر میں نہیں تھے۔ ماں باورچی خانہ میں کھانا بنا رہی تھی۔اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.