کولکتہ5اکتوبر۔ ریاستی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے گلوکار شکتی ٹھاکر کی موت سے تعزیت کی ہے۔ اس سلسلے میں ، وزیر اعلی نے ٹویٹ کیا کہ بنگالی اور ہندی فلموں کے نامور پلے بیک گلوکار اور اداکار شکت ٹھاکر 80 کی دہائی میں بہت مقبول ہوئے۔ ان کی موت نے موسیقی کی دنیا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔
Comments are closed.