Take a fresh look at your lifestyle.

چیتا باگھ کی کھال کے ساتھ2افرادگرفتار

ٍ کولکاتا،10نومبر: وائلڈ لائف کرائم کنٹرول بیورو(ڈبلو سی سی بی)اور ریاستی محکمہ جنگلات کی مشترکہ کو شش سے سوموار کو ٹالی گنج اور ساو¿تھ کولکاتا کے دو لوگوں کو چیتا باگھ کی کھال کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ گرفتار مخصوص چھاپے سے ہوا جس کی اطلاع خفیہ طور پر ڈبلو سی سی بی کو انٹلی جنس نے دی تھی۔ گرفتار شدگان پنٹو مہاتو عمر32 برس اور اس کا بھائی شنکر مہاتو عمر29 جو ہری دیو پور کے رہنے والے تھے ابھی ان دونوں ملزمان سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.