Take a fresh look at your lifestyle.

یک مکان سے 20لاکھ روپئے کی چوری سے سراسیمگی

سلی گوڑی،19،جون : جمعرات کی شب کھال پاڑا کے ایس پی مکھرجی روڈ سے منسلک ایک مکان میں 20 لاکھ روپے کی چوری کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ جمعہ کو واقعہ کے منظرعام پر آنے کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ اس واقعے کے بعد ، کھال پاڑا چوکی کی پولس اس معاملے کی تحقیقات کےلئے آج مذکورہ مکان میں پہنچی۔ پولس نے اس سلسلے میں اہل خانہ سے بات کی۔ اہل خانہ کی جانب سے پولس میں تحریری شکایت درج کروائی گئی ہے۔ پولس نے واقعے کا آغاز کردیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.