Take a fresh look at your lifestyle.

انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ سے35کروڑ کی جعل سازی،3گرفتار

کولکاتا،10نومبر:پولس کے خفیہ سراغ رسانوں نے تین افراد کو بشمول ایک سابق منیجر قومیاتی بینک کو اس الزام میں گرفتاری کیا کہ انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ(انڈیا) جو جعلی فکسڈ ڈپازٹ ڈاکو منٹ کے ذریعہ35 کروڑ روپئے ٹھگی کرلی۔
پولس نے بتایا کہ اس ٹھگی کا ماسٹر مائنڈ48 برس کا شخص ارون پانڈے ہے جو فطرتاً جعل ساز ہے وہ2012 میں بھی بینک کو ٹھگنے کی وجہ سے گرفتار ہوا تھا۔ اس وقت پانڈے بینک کا منیجرتھا اسی نے جعلی کو ٹیشن مراسلہ آئی ای آئی کو سرمایہ کاری کے لئے فسکڈ ڈپازٹ پڑی رقم واپسی پر وعدہ بند ہوا تھا۔ اس وقت جعلی این ڈی سرٹیفکٹ بھی جاری کیا گیا تھا۔ پولس نے توثیق کی۔ اس وقت کولکاتا کا آئی ای آئی جو ایک قومی انجینئرنگ آرگنائزیشن ہے اس معاملے جو دو افراد کی پہچان ہوئی ان میں کرشنندو ملک اور سمراٹ پال شامل ہیں پال جو سابق بینک منیجر تھا۔
پولس کے مطابق لگ بھگ35 کروڑ کا قرضہ مختلف بینکوں کے اکاو¿نٹ سے برائے ای ای آئی سے مختلف تاریخوں سے نکالے گئے جعل سازی کرکے۔ اصل جعل ساز پانڈے مندا رمنی سے گرفتار ہوا جو بنگال کا صحت بخش مقام مانا جاتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.