405
مالدہ 17 ستمبر:مالدہ ضلع کے گوپال گنج پوسٹ کی پولیس نے انٹلیجنس کی بنیاد پر ایک مہم چلائی اور گذشتہ رات دو اسمگلروں کو 405 گرام براو¿ن شوگر کے ساتھ گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ اسمگلروں کے نام لقمان شیخ اور انیق الحق ہیں۔ دونوں کا تعلق گوپال گنج کے شارڈا پوسٹ آفس علاقے سے ہے۔ پولیس ان سے پوچھ گچھ کرنے اور اس کے بارے میں دیگر معلومات اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Comments are closed.