Take a fresh look at your lifestyle.

لاک ڈاون میں41ہزار مالیت کی چوری

مہیش تلہ،8اگست: چوری ڈکیتی کی یہ واردات دکھن ۴۲ پرگنہ کے مہیش تلہ حلقے کے چٹا دیگھی پاڑہ محلے میں رونما ہوا۔ زرینہ بی بی اپنے بیٹے کو لے کر باپ کے گھر گئی تھی۔ تین گھنٹے کے بعد جب وہ واپس لوٹی تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گئی کہ کھڑکی توڑ کر کوئی چور اس کے گھر آیا اور پورے گھر کو تہس نہس کر کے اپنا کام کر گیا۔ وہ اپنے ساتھ چاندی کا چین کئی سونے کے سامان لے کر فرار ہو گیا۔ پولس کو اس کی خبر دی گئی اور یہ بھی بتایا کہ گھر سے۱۴ ہزار کا مال چرایا گیا تھا۔ لاک ڈاو¿ن میں اب زیادہ تر ایسی واردات ہو رہی ہیں ۔پولس نے شکایت درج کر کے اب اس چور کی تلاش میں لگی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.