Take a fresh look at your lifestyle.

میڈیکل کالج واسپتال سے 42 صفائی کرمچاری کی چھنٹائی

مالدہ9 نومبر: گزشتہ اکتوبر کو مالدہ میڈیکل کالج ، اسپتال سے بے وجہ 42 صفائی کرمچاری کوبرخاست کرنے پرکرمچاریوں نے زبردست اندولن تحریک چلائی جس کو فرو کرنے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج کی۔ حالانکہ میڈیکل کالج کی انتظامیہ نے اس وقت انہیں تسلی دے کر احتجاج پر روک لگادی تھی ، مگرجب کوئی شنوائی نہیں ہوئی تو مالدہ کے بردوان میدان میں مستقل و غیرمستقل کرمچاریوں نے احتجاج کاراستہ اپنایا، بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج کاسہارالیا اورجلسے جلوس کو دباناچاہا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.