Take a fresh look at your lifestyle.

71سالہ معمر شخص نے کورونا کو ہرا دے

برئی پور 15مئی : 71برس کے برجن رائے نے کروناپر فتح ےابی کے بعد اپنے گھر بشنو پور پہنچے ۔ برئی پور 10نمبر وارڈ میں اس وقت خوشی کا سماں دےکھا گےا۔ مقامی لوگ صبح سے ان کی راہ دےکھ رہے تھے آخر کار شام کو بےٹے کی گاڑی سے برجن رائے اپنے گھر لوٹے ۔ انکو صحت ےاب دےکھ کر لوگوں نے ان کو مبارک باد دی ۔برئی پور کارپورےشن کے چےئر مین شکتی رائے چودھری ، وائس چےئر مین گوتم داس سمےت مےئر نے انہیں گاڑی سے اترتے ہی گلے سے لگا لےا اور ان کو مٹھائےاں کھلائیں اور لوگوں نے پھولوں کے ہار سے ان کا خیر مقدم کےا ۔ گذشتہ ےکم مئی کو برجن رائے پر قلب کا دورہ پڑا تو نہیں سالٹ لیک کے اےک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں داخل کراےا گےا ۔ پھر 4مئی کو ٹسٹ میں کرونا پازٹو دےکھا گےا اس کے بعد سے ان کا علاج وہیں ہو تا رہا۔پھر صحت ےاب ہو کر14دنوں کے بعد اپنے گھر واپس آئے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بیماری کو مات دی جا سکتی ہے بشرطےکہ ماسک ، سماجی دوری اور سےنی ٹائزر کا استعمال پابندی سے کی جائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.