Take a fresh look at your lifestyle.

بازاروں ، مالوں میں بھیڑ لگانے والے 734افراد گرفتار

0

کولکاتا ۔ 21اکتوبر:18اکتوبر تک پولس نے 734ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو نا کا چیکنگ اور پولس گشت کے دوران گرفتار کئے گئے ۔ جو بازاروں اور شاپنگ مالوں میں درگا پوجا کی خریداری میں بڑی تعداد میں جمع ہوگئے تھے ۔ پولس نے ایسے موقع پر چاروں طرف زبردست نظر رکھی ہے جیسے نیو مارکٹ، گڑیا ہاٹ ، لیک مارکٹ اور ان ایریا میںجہاں بازار اور مال ہیں وہاں پولس والے گہری نظر رکھ کر ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.