Take a fresh look at your lifestyle.

بھیانک آگ سے کھلونے کاگودام خاکستر

کولکاتا31 اکتوبر: بشنو گھاٹاٹاﺅن شپ کے ایک کھلونے کے گودان میں اچانک ہی آگ لگ گئی ۔ اس آگ کی خبر جیسے ہی دمکل کوملی فائرسروس فوراً ہی وہاں پہنچ گئی اورساری توانائی ودم کے ساتھ گودام میں لگی آگ پرقابو پالیا ۔ تب تک وہ گودام پوری طرح جل کر راکھ ہوچکاتھا۔ بتایاجاتاہے کہ لوگ اتنا بھیانک تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ پورے گودام کو اپنے حصار میں لے لیا ۔ مقامی لوگوں نے ہرممکن کوشش کی کہ آگ پھیلنے سے رہ جائے۔ ساتھ ہی لوگوں نے دمکل کو بھی فون کردیا دمکل پوری تیاری سے آتے ہی آگ بجھانے میں لگ گیا، گھنٹوں بعد دمکل کے عملے نے آگ پرقابو پالیا مگرکھلونے سے بھرے گودام جل کرخاکستر ہوگئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.