Take a fresh look at your lifestyle.

عالمی یوم ماحولیات پرترنمول خواتین کی جانب سے شجر کاری

0

سلی گوڑی ،05،جون :عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر آج جمعہ کو دارجلنگ ضلع ترنمول خواتین کانگریس نے سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے وارڈنمبر 37 میںشجرکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تنظیم کے ممبران کی ایک بڑی تعداد ضلعی ترنمول خواتین کانگریس کی قائم مقام صدر الپنا دت اور وارڈ لیڈی ترنمول کانگریس کی صدر ، سوپنا ساہا سمیت دیگر موجود تھیں۔ ترنمو ل خواتین رہنما نے کہا کہ آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پرشجر کاری کے علاوہ گنگوماری مارکیٹ کے دکانداروں ماسک اور ٹوپیاں تقسیم کی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے ماحولیاتی تحفظ کےلئے آگے آنے کی اپیل کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.