کولکاتا،14ستمبر: خضر پور روڈ کے جے ایل آئل لینڈ کے پاس ایک نا معلوم گاڑی نے ایک55 سالہ نا معلوم شخص کو ٹکر مار دی جس سے اس کے سر پر گہری چوٹ آئی اسے بیہوشی کے عالم میں ایس ایس کے ایم اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ میدان تھانہ کے سب انسپکٹر، ایم سردار نے اس کی اطلاع دی۔
Comments are closed.