Take a fresh look at your lifestyle.

ایشین ہائی وے پر ٹرک پلٹا،ڈرائیور زخمی

علی پور دوار ،14،مئی: جمعرات کی صبح علی پوردوار ضلع کے بیرپاڑا ڈیمڈیما علاقے میں ایشین ہائی وے پر ایک ٹرک بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ ٹرک بیرپاڑہ سے سلی گوڑی جارہا تھا۔ حادثے میں ٹرک کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے اسے قریبی صحت مرکز میں داخل کرایا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ ٹرک تیز رفتار سے سلی گوڑی کی طرف جارہا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.