Take a fresh look at your lifestyle.

علی پور دوار ضلع میں کورونا کے مزید پانچ نئے معاملے

علی پوردوار ،08،جون : علی پوردوار ضلع میں کورونا کے پانچ نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق یہ سب علی پوردوار نمبر دو بلاک کے قرنطین مرکز میں تھے۔ یہاں ان سب کا نمونہ لینے کے بعد انہیں نارتھ بنگال میڈیکل کالج اسپتال میں معائنے کےلئے بھیجا گیا تھا۔ آج ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ علی پوردوار ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ان کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد تا دم تحریرانہیںتوپشیٹا کویڈ 19 اسپتال بھیجنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.