Take a fresh look at your lifestyle.

علی پوردوار: پانچ روزہ لاک ڈاون کامنگل سے آغاز

علی پور دوار 4اگست : علی پوردوار ضلع میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے پانچ روزہ لاک ڈاو¿ن نافذ کیا گیا ہے۔ علی پوردوار ڈپارٹمنٹ آف ایڈمنسٹریشن کے ذریعہ نافذ کردہ پانچ روزہ لاک ڈاو¿ن سنیچر تک جاری رہے گا۔ منگل کو لاک ڈاو¿ن کے پہلے دن ، علی پوردوار میونسپلٹی کے علاقے اور شہر کے کچھ علاقوں میں ویویکانند 1 اور 2 ، چپڑےر پار گرام پنچایتسمےت کچھ علاقوں میں پانچ روزہ لاک ڈاو¿ن نافذ کیا گیا ہے۔ منگل کو لاک ڈاو¿ن کے دوران ان علاقوں میں دکانوں بند کردیئے گئے تھے۔ بازاروں میں خاموشی چھائی رہی۔ علی پوردوار چیمبر آف کامرس کے سکریٹری پرسنجیت دے نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کو علی پوردوار میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملے کے پیش نظر پانچ دن کے لئے لاک ڈاو¿ن نافذ کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اسے قبول کرتے ہوئے انتظامیہ نے پانچ دن کا لاک ڈاو¿ن کا اعلان کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.