Take a fresh look at your lifestyle.

علی پور دوار میں کورونا کا نیا کیس

علی پوردوار،27جولائی: ، علی پوردوار ضلع میں کورونا کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔ علی پوردوار ضلع میں بھوٹان سے متصل جئے گاو¿ں کے ایک شخص میں کرونا انفیکشن پایا گیا ہے۔ انتظامی ذرائع کے مطابق جئے گاو¿ں کا رہائشی ایک شخص کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ وہ توپسی کھاتہ میں واقع کویڈ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.