Take a fresh look at your lifestyle.

نابالغ لڑکی کےساتھ مذموم فعل 2اوباش گرفتار

0

ندےا 4ستمبر : رات کے اندھےرے میں مکان سے اغوا کر کے اےک 12سالہ لڑکی کو دو نوجوان بدکار نے اس کی عصمت دری کی ۔ تھانے میں جب اس کی شکاےت کی گئی تو اےک کی گرفتاری عمل میں آئی ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وہ لڑکی اس وقت بےت الخلاءکے لئے نکلی تھی ٹھیک اسی وقت علاقے کا منگل منڈل اور وےدناتھ بسواس نے اس کا منھ داب کر اسے گود میں اٹھا کر کچھ دور سنسان جھاڑی کے پاس لے گئے اور اس لڑکی کے ساتھ منہ کالا کےا ۔ جب کافی دےر تک وہ لڑکی نہیں آئی تو اس کے والد بےٹی کی کھوج خبر لےنے باہر نکلا تو کچھ دوری پر اس نے بےٹی کو پڑا پاےا تو فوراً پولس سے رجوع کےا ۔ پولس نے اس لڑکی کو مےڈیکل جانچ کے لئے بھےج دےا اور منگل منڈل کو گرفتار کر لےا اور دوسرا وےدناتھ بسواس فرار ہے ۔ مقامی لوگوں نے ان دونوں زانےوں کے گھڑوں میں جا کر توڑ پھوڑ مچاےا ۔پولس نے دوسرے کو گرفتار کرنے کا وعدہ کےا اور ان کو سزا بھی دلانے کے لئے سبھوں کو تسلی دی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.