کولکاتا۔ 10ستمبر : جنگجو لشکر طیبہ کے ساتھ راہ و رسم بڑھانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا جنگی تانیہ پروین کو قومی تفتیش ٹیم نے ان کے خلاف چارج شیٹ بھی داخل کیا۔ 750صفحے کا چارج شیٹ میں تانیہ پروین کے خلاف یہ ساری شکایتیں درج ہیں کہ اس نے پاکستان کے جنگجو سے معمول کے مطابق راہ و رسم بڑھایا تھااور ان کے رابطے میں تھی ۔ ان کے خلاف جنگجوﺅں سے ساز باز رکھنے ، جنگجوﺅں کو مدد فراہم کرنے ، کشمیر کے خلاف لشکر جنگجو الطاف احمد کے ساتھ بھی گہرا تعلقات تھا۔ ان کے علاوہ پاکستان ، بنگلہ دیش ، روس کے جنگجوﺅں کے ساتھ بھی تانیہ کلی خفیہ تال میل تھا۔ جوچارج شیٹ میں درج ہے ۔ امسال مارچ میں شمالی 24پرگنہ کے بادوڑیا سے انہیں گرفتار کیا گیا۔ ان کے خلاف فیس بک و واٹس اپ کے ذریعہ فوجیوں کے ساتھ رابطے میں آکر ان کو ھوکہ میںرکھتے ہوئے ان سے ساری جان کاری موصول کرنے کی بھی شکایت ہے ۔ اس کا دعویٰ ایس ٹی ایف نے بھی کیا۔
Comments are closed.