Take a fresh look at your lifestyle.

اسلحہ کے ساتھ دو گرفتار

مالدہ،20،جون :انٹیلیجنس اطلاع کی بنیاد پر وشنو نگر تھانہ کی پولس نے گذشتہ رات اپنے ماتحت علاقہ درگارم تلہ گاو¿ں میں دو افراد کو آتشیں اسلحہ اور ایک کارتوس سمیت گرفتار کیا۔ پولس نے بتایا کہ گذشتہ رات اجت منڈل (40) کے گھر پر چھاپہ مار کر آگ لگائی گئی تھی۔ اجیت کے معاون سرجن منڈل (32) کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پولس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ دونوں کو آج مالدہ عدالت میں پیش کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.