Take a fresh look at your lifestyle.

آتشیں اسلحہ سمیت ایک گرفتار

0

آسنسول،21اکتوبر: رانی گنج پولیس اسٹیشن نے پیر کی رات نیشنل ہائی وے ایریا سے سنی نامی نوجوان کو آتشیں اسلحہ سمیت گرفتار کیا۔ اس کے پاس سے ایک پائپ گن اور ایک کارتوس برآمد ہوئی ہے۔ منگل کو ملزم کو آسنول عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں اس کی ضمانت مسترد کردی گئی۔ رانی گنج پولیس اسٹیشن نے مہلک حملہ کرنے کے الزام میں کالج پرچھاپہ مارنے کے بعد دنیش سونی کو گرفتار کرلیا۔ اسے منگل کے روز عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں ان کی ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.