Take a fresh look at your lifestyle.

اسلحہ کے ساتھ نوجوان گرفتار

علی پوردوار ، 28 اپریل: علی پوردوار ضلع کے مداری ہاٹ تھانہ کی پولس نے کورونا پر جاری لاک ڈاو¿ن کے درمیان ایک شخص کو آتشیں اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ مداری ہاٹ تھانہ کے او سی ٹی این لامہ نے بتایا کہ انٹلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر تھانہ مداری ہاٹ کی پولس نے رات گئے مداری ہاٹ کے ہنٹاپاڑا سے اس نوجوان کو گرفتار کیا۔ اس کے پاس سے دیسی تیار کردہ پستول اور کارتوس برآمد ہوا۔ پولس ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق ملزم کو منگل کے روز علی پوردوار عدالت میں پیش کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.