Take a fresh look at your lifestyle.

آج سڑک حادثے کو لیکر پردھان پر حملہ

جلپائی گوڑی ،9اکتوبر: جلپائی گوڑی صدر بلاک میں ایک سڑک حادثے کو لیکر پنچایت پردھان پرحملے کاسنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔واضح رہے کہ پاٹکٹا گرام پنچایت کے پردھان ہیمبروم کے ساتھ شدید مار پیٹ کی گئی۔ اس واقعہ میں ایک پولیس اہلکار سمیت کئی…

ٹرین کی زد میں آکرنا معلوم دوشیزہ کی موت

کھوری باڑی ،9اکتوبر:کھوڑی باڑی تھانہ کے تحت علاقہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک نا معلوم دوشیزہ کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہگزشتہ رات دیر گئےپیش آیا۔ مرنے والے کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ موصولہ معلومات کے مطابق جمعرات کو مذکورہ لڑکی ریلوے لائن…

چاومین فیکٹری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان

مالدہ ،9اکتوبر: کل رات دیر گئے اولڈ مالدہ بلدیہ کے 19نمبر وارڈ کے پالپاڑا ، سوناپلی علاقے میں ایک چاومین فیکٹری میں شدید آگ لگنے سے چاروں طرف افراتفری پھیل گئی۔ آگ لگنے کا واقعہ سامنے آتے ہی مقامی لوگوں نے مستعدی دکھائی اور آگ بجھانا شروع…

ترنمول کے دو گروپ میں جھڑپ سے کالج میں ہلچل

کوچ بہار ،9اکتوبر:بریندر کالج میں ترنمول اسٹوڈنٹ کونسل کے دو گروپوں کے درمیان میمورنڈم دینے کے لیے تصادم کے واقعہ کی وجہ سے پورے کالج کیمپس میں ہلچل مچ گئی۔ قابل ذکر ہے کہ کچھ عرصہ سے ترنمول چھاتر پریشد کے ماتھابھانگا -2 بلاک کے صدر اور…

بچے کی موت پر اسپتال میں ہنگامہ

مالدہ ،9اکتوبر:مالدہ کے چانچل سپر اسپیشلٹی اسپتال میں بچے کی موت پر شدید ہنگامہ برپا ہوا۔ الزام ہے کہ نوزائیدہ کی موت اسپتال کے عملے کی غفلت کی وجہ سے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ ہریش چندر پور کے گاو¿ں کے رہائشی حق کی بیوی مجنور بی بی کو جمعرات کے…

کورونا: ریل میوزیم کا دوبارہ افتتاح

ہوڑہ ،9اکتوبر: کورونا کی وجہ سے ریاستی حکومت نے ہوڑہ کے ریلوے میوزیم کوبند کر دیا تھا۔ آج سے اسے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔اسکا افتتاح آج ڈی آر ایم ہوڑہ نے کیا لیکن یہ ریلوے میوزیم اب سرکاری نہیں رہا بلکہ اسے پرائیوٹ کر دیا گیا ہے۔ اندیشہ ہے…

کرونا کے سبب الیکشن کمیشن سے ووٹنگ روکنے کیلئے درخواست

کولکاتا،7اپریل: ہندوستان میں کرونا وائرس کا ایک بار پھر سے زور بڑھنے لگا ہے۔وبائی مرض پھرسے اپنا پیر پھیلا کر لوگوں کے اندر دہشت کا ماحول بنا دیا محض 24گھنٹے کے اندر ہی ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زیادہ لوگ اس مہلک وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں اور…

شاہ کے اشارے پر سی آر پی ایف کے جوان ووٹروں کو پریشان کرتے ہیں: ممتا

کولکاتا:7اپریل:بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے کہنے پر سی آر پی ایف کے اہلکار ریاست میں ووٹروںکو ہراساں کررہے ہیں۔ ممتا نے ضلع کوچ بہار میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی فورس کے…

ممتابنرجی کو بھگوابریگیڈ سے لڑنے کیلئے خالق ملا جیسے فعال فرد کی ضرورت:شکیل صدیقی

کولکاتا:7،اپریل: مغربی بنگال کی پرامن فضا میں سانس لینے اور بھگوابریگیڈ سے مقابلہ کرنے کیلئے ممتابنرجی جیسی سیکولر لیڈر کو طاقت دینے کیلئے عبدالخالق ملا جیسے ایکٹیو افراد کی ضرورت ہے لہذا وقت اور حالات کے مدنظر ہمیں انہیں اپنے پورے سپورٹ…

بروک لین ایف سی آئی گودام میں آتشزدگی؛

کولکاتا:7،اپریل:بروک لین ایف سی آئی گودام میں آتشزدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کی وجہ سے گودام میں رکھا سامان مکمل طور پر تباہ و برباد ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق دوپہر قریب 12 بجے بروک لین علاقے میں واقعی ہنومان مندر کے قریب بنے ایف سی آئی…