Take a fresh look at your lifestyle.

پرشانت کشور کاکارگو فلائٹ کے ذریعہ کولکاتا آنے سے سیاست گرم

کولکاتا23 اپریل:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بلانے پر پرشانت کشور لاک ڈاو¿ن میں کارگو فلائٹ کے ذریعے کولکاتاآئے ہیں۔ لاک ڈاو¿ن کی اس خلاف ورزی کی وجہ سے بہار میں سیاست گرم ہوگئی ہے۔پرشانت کشور پر کارگو فلائٹ سے مغربی بنگال آنے کا…

کوویڈ۔19 کے سلسلے میں این آر آئی بنگالی ڈاکٹروں کا ممتا بنرجی کے نام کھلا خط

کولکاتا23اپریل: کورونا وائرس کو لے کر غیر مقیم ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں کوویڈ۔19 ڈیٹا کی غلط معلومات اور بہت کم جانچ (مجموعی انڈر ٹیسٹنگ) پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

کورونا کی وبا تیسری جنگ عظیم کی طرح ہے‘سیاست کا وقت نہیں :گورنر

کولکاتا22اپریل۔ بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھر نے بدھ کے روز ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وبا تیسری جنگ عظیم کی طرح ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر بنگال حکومت سے اپیل کی کہ وہ اس وقت سیاست نہ کریں ، اور مرکز کے ساتھ مل کر کام کریں اور اس…

بادوریہ میں امدادی سامان کے معاملے پر جھڑپ ‘تین پولیس اہلکار زخمی

کولکاتا ، 22 اپریل: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بادوریہ علاقے میں بدھ کے روز مقامی افراد کے ساتھ جھڑپ میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ لاک ڈاو¿ن کے دوران انہیں امدادی سامان فراہم نہیں کیا جارہا ہے۔…

کورونا سے بچنے کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں موبائل فون ممنوع

کولکاتا 22 اپریل: ریاستی حکومت نے تمام سرکاری اسپتالوں میں موبائل فون ممنوع قرار دیا ہے۔ اس کے لیے تمام سرکاری اسپتالوں کو نوٹس بھیجا جاچکا ہے۔جس میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر نرس ہسپتال کے دیگر اسٹاف اور مریض ہسپتال میں موبائل فون سے باتیں نہیں…

ریاستی حکومت نے مرکزی ٹیم کو سروے کرنے کی اجازت دے دی

کولکاتا22 اپریل: ریاست میں کورونا کے تئیں صورتحال کا مشاہدہ کرنے والی مرکزی ٹیم کے بارے میں مرکزی حکومت کی سختی کے بعد ، اب ممتا بنرجی کی حکومت نے نرم موقف اختیار کرنا شروع کردیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کی سخت انتباہ کے بعد ، اس ٹیم کو…

موسمیاتی تبدیلی بہت بڑا خطرہ یوم ارض کے موقع پروزیر اعلی کا اظہار خیال

کولکاتا22 اپریل: کورونا وائرس کی وبا کو انسانی تہذیب کی تاریخ کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے ، ریاستی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز لوگوں کو متنبہ کیا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا خطرہ ہے جو بڑھتا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی نے کہا…

چائے باغ میں چیتے کے درخت پر چڑھنے سے علاقے میں دہشت

جلپائی گوڑی ،22،اپریل:بدھ کے روز جلپائی گوڑی ضلع کے ڈوارس نورا دریا چائے باغ میں ایک چیتادرخت پر چڑھ گیا۔ جس کے بعد عالاقائی سطح پر لوگوں میں دہشت پھیل گئی ۔اس کے باوجود ایک بڑی تعداد میں لوگ اسے دیکھنے پہنچے ۔دوسری طرف لاک ڈاو¿ن کے درمیان…

ایک کوئنٹل گانجہ کیساتھ دو گرفتار

اسلام پور،22،اپریل:اسلام پور تھانہ کے تحت رام گنج آو¿ٹ پوسٹ ٹیم نے دو افراد کو کثیر مقدار میں گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا۔ پک اپ وین کے نیچے تربوز کی آڑ میں یہ کام کیا جارہا تھا۔ پولس ذرائع کے مطابق ملزمان کے نام منگل چندر منڈل اور عالم میاں…

تاجر کمیٹی کا ناداروں کےلئے 30کوئنٹل چاول اور13بوری آلو انتظامیہ کے سپرد

مالدہ ،21،اپریل: مالدہ بریک فیلڈ ایسوسیشن اور مالدہ پروگریسو سبزیوں کی کاروباری کمیٹی نے منگل کے روز فوڈ ایڈمنسٹریشن کو بھاری مقدار میں اناج مہیا کرایا تاکہ لاک ڈاون کی وجہ سے غریب اور لاچار افراد کو کھانے کے بحران سے پریشان نہ ہونا…