Take a fresh look at your lifestyle.

دلیپ گھوش نے اپنی اصلیت بتادی:فرہاد حکیم

کولکاتا۔ 23جون : ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھو ش کی بے باکی و بے تکے کلمات کو سننے کے بعد بھی فرہاد حکیم نے ان کو مبارک باد پیش کی تو سبھی لوگ ان کے اس رویئے پر حیرت میں پڑ گئے ۔ یاد رہے کہ منگل کو شیاما پرشاد مکھرجی کی 70ویں یوم وفات پر…

بذد ل تشدد کیا جانے ، دلیپ کے فقرے پر سومن کا مدلل جواب

کولکاتا۔23جون: کئی دنوں پہلے بی جے پی ریاستی صدر دلیپ گھوش نے ایک بیان دیا تھا کہ ”بذدل تشدد کیا جانے “ اس کٹیلے جملے پر کانگریس پارٹی کے معمر صدر سومن مترا نے مدنا پور کے ایک سیاسی اجلاس میں پلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ بی جے…

بس مالکان نے حکومت سے کرائے بڑھانے کی درخواست کی

کولکاتا 23 جون : ڈیزل کی قیمت میں اچانک اضافہ کی وجہ سے بنگال کے پرائیوےٹ بسوں کے مالکان نے رےاستی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ کراےہ میں اضافے کا فوری اعلان کرے ۔ وےسے بھی لاک ڈاو¿ن میں جو مسافر بسوں میں سفر کر تے ہیں وہ تعدادمیں نہاےت ہی…

اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش

سلی گوڑی،23،جون : سلی گوڑی میں ایک بار پھر اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کا سنسنی خیز کیس سامنے آیا ہے۔ شرپسندوں نے این جے پی تھانہ علاقے میں اجول سنگھ کلب گراو¿نڈ کے قریب سرکاری بینک کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش کی۔ منگل کی صبح جیسے ہی اے ٹی…

ہگلی ضلع کے سیرامپور کا تاریخی رتھ کا پہیہ رکارہا مگر ایم پی نے اس رتھ یاترا کو تاریخی…

ہگلی 23/جون ( محمد شبیب عالم ) آج 624 برسوں میں پہلی بار سیرامپور مہیش کا لارڈ جگن ناتھ کے رتھ کا پہیہ رکا رہا ۔  یہاں گزشتہ 624 برسوں سے ہر سال رتھ یاترا ہوتی رہی ہے ۔  لیکن اس سال کورونا کی وجہ سے جگن ناتھ کے رتھ کے پہیئے کو روک دی گئی ہے…

بارش کے سبب کئی علاقے زیر آب

مالدہ،23،جون : شدید بارش کی وجہ سے مالدہ ضلع کے شہر انگلش بازار کے کئی وارڈ زیرآب ہیں۔ علاقے میں پانی جمنے سے لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، مقامی لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس علاقے میں نکاسی آب کا…

چین و امریکہ کی مصنوعات پر پابندی عائد کی جائے : سوجن چکرورتی

کولکاتا۔ 22جون: بایاں محاذ کے لیڈر سجن چکرورتی نے اس بار چین و امریکہ سے امپورٹ ہونے والے سازو سامان کے خلاف زبردست آواز اٹھائی اور کہا کہ ان ملکوں کے سازو سامان کا بائیکاٹ کیا جائے اور اگر کسی معاہدے کے تحت ان ملکوں سے سازو سامان آئے بھی…

کورونا :وزیراعلیٰ نے آل پارٹی میٹنگ بلائی

کولکاتا22جون۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آیندہ بدھ کے دن ریاست میں کرونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اس اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں توقع کی جارہی ہے کہ ریاستی اسمبلی میں تمام…

ایسٹ ویسٹ میٹرو کے دوسرے مرحلے کے کام کا آغاز جلد

کولکاتا22جون۔ ماڈرن ایسٹ ویسٹ میٹرو کا دوسرا مرحلہ جیسے ہی وبائی امراض کرونا وائرس سے حالات نارمل ہوگا اس کے دوسرے مرحلے کا شروع کیا جائے گا۔ یہ اطلاع سوموار کے روز مرکزی وزیر مملکت برائے ماحولیات اور آسنسول کے رکن پارلیمنٹ بابول سپریو نے…

غیرملکی پرندوں کے اسمگلنگ سے جڑے دو افراد گرفتار

کولکاتا22جون۔ سنٹرل انٹیلی جنس ریونیو بیورو (ڈی آر آئی) نے غیر ملکی پرندوں کی اسمگلنگ گینگ کے دو بدنام اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ معلومات ڈی آر آئی ایسٹرن ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹر پارتھا پریتم باسو نے ایک نیوز پورٹل کے ساتھ خصوصی گفتگو کے…