Take a fresh look at your lifestyle.

کورونا کو لیکر ڈی جی پولس اور بی ایس ایف افسران کی میٹنگ

کالیا گنج 21 اپریل: کالیا گنج ریاستی ڈائریکٹر جنرل پولس بریندر اور سرجیت کار پرکائست نے اتر دیناج پور ضلع میں کالیا گنج بلاک کی ہند بنگلہ دیش سرحد پر کرونا مسلئے پر بی ایس ایف کی تیاری کا جائزہ لیا۔انہوں نے آج ہند، بنگلہ دیش بارڈر پر…

ناقص سامان دینے پر آئی سی ڈی ایس مرکز کیخلاف مظاہرہ

مالدہ ،21،اپریل: مالدہ ضلع میں والدین نے آئی سی ڈی ایس سنٹر میں کم اور ناقص اناج کی فراہمی کےخلاف شدید احتجاج کیا۔اولڈ مالدہ بلاک کے ساہاپور کی دشرتھ کالونی میں آئی سی ڈی ایس سنٹر میں آج کافی تناو¿ دیکھا گیا۔مظاہرین آئی سی ڈی ایس مرکز پر…

بیل گچھیا کے کئی علاقے سینیٹائز

کولکاتا ،21،اپریل:بیل گچھیا کے کئی علاقے کو آج سینیٹائزڈ کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کل بیل گچھیااردو ہائی اسکو ل میں 16لوگوں کا ہیلتھ چیک اپ ہوا۔ان میں سے دو لوگوں کا جس میں ایک خاتون شامل ہے۔جانچ رپورٹ مثبت پائے جانے کی اطلاع…

ناقص اناج تقسیم کرنے کےخلاف دیہاتیوں کا احتجاج

مالدہ 20 اپریل: مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور تھانہ کے بھولکا گرام پنچایت کے گھوش پاڑا کالی تلا میں دیہاتیوں نے ترنمول کانگریس کے ذریعہ دیئے گئے ناقص چاول اور آلو کے خلاف احتجاج کیا۔ دیہاتیوں نے الزام لگایا کہ مقامی گرام پنچایت ممبر اور علاقے…

چانچل بار ایسو سی ایشن کا 2ہزار افراد کو ظہرانہ

مالدہ ،20،اپریل: مالدہ ضلع کی چانچل محکمہ عدالت کے وکلاءنے سوموار کے روز تقریبا 2000 غریب اور لاچار لوگوں کو ظہرانہ پیش کیا۔چانچل محکمہ کے مختلف علاقوں کے غریب لوگوں کوعدالت کے چیف وکیل ، اماں بھادوری کی قیادت میں چانچل بار ایسوسی ایشن کے…

مریض کی موت پر پولس اور عوام کے مابین پر تشدد جھڑپ،8زخمی

علی پوردوار ، 20 اپریل: علی پوردوار ضلع کے کورونا اسپتال میں ایک شخص کی ہلاکت کے واقعے پر اتوار کی رات اسپتال کے احاطے میں شدید تناو¿ دیکھا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ مقامی لوگوں نے اس کی مخالفت کی جبکہ نعش کو جلداپاڑا قومی قبرستان میں دفن کیا…

کولکاتا میں نیم عسکری فوج تعینات‘ خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی:پولس کمشنر

کولکاتا 20 اپریل: آج کلکتہ پولیس کے کمشنر انو ج شرما نے کہا کہ انہوں نے سخت ہدایت دی ہے پولیس افسروں کوکہ اگر لوگ لا ک ڈ او¿ ن کے خلاف ورزی کر رہے ہیں تو ان پر سخت کارروائی کریں۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے افسروں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر…

حکومت بنگال مرکزی اسکیم کے تحت مفت راشن دے رہی ہے :گورنر

کولکاتا20 اپریل: بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے مغربی بنگال میں غریبوں کو مفت راشن فراہم کرنے کی ضرورت کو محسوس کیا ہے۔ پیر کو سوشل نیٹ ورک ٹویٹر پر ، گورنر دھنکھرنے لکھا کہ ریاستی حکومت کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت مرکزی حکومت کو…

مٹھائی دکانوں اور پھولوں کی منڈیوں کو اب دوپہر 12 بجے تک کھلنے کی اجازت کولکاتا ، ہوڑہ اور…

کولکاتا20 اپریل: ایک ہی دن میں ، کورونا کے 54 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ یہ معلومات دیتے ہوئے ، ریاست کے چیف سکریٹری راجیو سنہا نے کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں سات مریضوں کو بھی بازیابی پر رہا کیا گیا ہے۔ ریاست میں اس وقت 245 فعال کورونا مریض…

مرکزی ٹیم کو ریاست میں گھومنے نہیں دیا جائے گا: چیف سکریٹری

کولکاتا20 اپریل: ریاستی چیف سکریٹری راجیو سنہا نے ریاست کے سات اضلاع کا دورہ کرنے والی مرکزی ٹیم کے ارادے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ ٹیم ریاست میں کیوں پہنچی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم دہلی سے اس سلسلے میں معلومات موصول…