بنگلہ دیش میں پھنسے کاریگروں کی واپسی کے بعد اپنے خرچ پر کورنٹائن پر ہنگامہ
کولکاتا،27مئی: کلکتہ ہوائی اڈہ اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا جب طیارے سے بنگلہ دیش میں پھنسے ہندوستانی مسافروں کو ایئر پورٹ اتھاریٹی نے یہ کہا کہ وہ اپنے اخراجات پر ہوٹل میں کورنٹائن کی مدت گزاریں گے تو اس پر ایئر پورٹ انتظامیہ پر بنگلہ…