Take a fresh look at your lifestyle.

کونسلر محمد جسیم الدین کے زریعہ کورونا وائرس سے بچاو کےلئے وارڈکا سینیٹائز

کولکاتا ،17،اپریل:کورونا وائرس کے اس عالمی افرا تفری میں چہار سمت خوف وہراس کا ماحول ہے۔اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے پورے ملک میں لاک ڈاو¿ن کی تاریخ 3 مئی تک بڑھادی ہے۔اس…

مٹیا برج میں چار ہزارنئے راشن کارڈ کی تقسیم

کولکاتا،16 اپریل(عوامی نیوز) کورونا وائرس کے پھیلتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاو¿ن کے دوران حکومت نے چھ مہینے تک (اپریل ۰۲۰۲ءسے ستمبر ۰۲۰۲ئ) مفت راشن کی تقسیم کا اعلان کیا ہے اعلان کے بموجب رواں ماہ اپریل سے راشن دکانوں سے راشن…

کرونا کے خوف سے این آر ایس کا زچہ ڈپارٹمنٹ اور لیبر روم بند

کولکاتا,16اپریل:کولکاتا۔میڈیکل کالج کے بعد اب این ار ایس اسپتال میں ایک مریضہ کا کرونا سے متاثر ہونے کی اطلاع کے بعد یہاں کا زچہ ڈپارٹمنٹ اور لیبر روم بند کر دیا گیا ہے۔ا س مریضہ کے رابطے میں آنے والے دوسرے مریضوں کے تعلق سے محکمہ صحت کی…

اپریل20 سے کچھ سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ

کولکاتا,16اپریل:مرکزی حکومت کی ہدایت پرریاست میں کچھ سرکاری دفاتر کھولنے کاممتا حکومت نے فیصلہ کیاہے۔آئندہ 20اپریل سے سرکاری ملازمین دفتر جا پائیں گے۔لیکن ایک ساتھ رہنے کی ممانعت کی گئی ہے۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نبننو میں بتایاکہ دفاتر…

گھریلوملازمہ پر تیزاب حملہ کیس میں نیا موڑ

مالدہ ،16،اپریل:مالدہ کے کرشنا کالی تلہ علاقے میں ایک گھریلو ملازمہ پر تیزاب پھینک کر اسے جان سے مارنے کی کوشش کے معاملے میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ اپنے جسم پر خود ہی تیزاب پھینکنے کی سازش کرکے اس نے ملزم نوجوان کو جھوٹی سازش کے…

رائے گنج گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال بھی سینیٹائز

رائے گنج ،16،اپریل:حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو روکنے کے لئے 03 مئی تک ملک گیر لاک ڈاو¿ن کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران اسپتال سمیت تمام ضروری خدمات کو جاری رکھی گئی ہے۔حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے ان تمام اہم مقامات پر کورونا…

وزیر کے ذریعہ ضرورت مندوں میں غذائی اشیاءمہیا

کوچ بہار ،16،اپریل: شمالی بنگال کے وزیر ترقیات ربندر ناتھ گھوش نے جمعرات کے روز ان کی رہائش گاہ سے لاک ڈاو¿ن کے سبب اور ان افراد کو جو حالیہ طوفان اور بارش کی وجہ سے نقصان اور پریشانی کا سامنا کررہے ہیں۔ انھیں اس بحران سے نکالنے کےلئے عارضی…

لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی پر ٹوٹو ضبط

سلی گوڑی ،16،اپریل: لاک ڈاو¿ن کے دوسرے مرحلے میں پولس انتظامیہ لاک ڈاو¿ن توڑنے والوں سے پوری سختی کے ساتھ سے نمٹ رہی ہے۔جلپائی گوڑی ضلع میں ٹریفک پولیس نے جمعرات کی صبح سے ہی ای رکشہ، ٹوٹو کے خلاف سڑک پر مہم چلائی۔ پولس نے بغیر کوئی سوال…

طوفان اور ژالہ باری سے آم کے فصل کو بھاری نقصان کا خدشہ

مالدہ ،15،اپریل: لاک ڈاو¿ن کا سامنا کرنے والے کسانوں کی پریشانی میں اضافہ ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔لاک ڈاو¿ن کے درمیان مغربی بنگال کے ضلع مالدہ میں ہونے والے بے وقت بارش اور اولا کی وجہ کر آم کی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔لاک ڈاو¿ن…

لاک ڈاون کے باوجود غیرقانونی شراب کا دھندہ جاری

مالدہ ،15،اپریل: مالدہ میں شراب کی دکان سے غیر قانونی شراب فروخت کرنے کا سنسنی خیز کیس سامنے آیا ہے۔ مالدہ شہر کے اتول بازار میں واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی۔بتایا جارہا ہے کہ شراب کی دکان سے انتظامیہ کی نظر میں بڑی…