Take a fresh look at your lifestyle.

لا ک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ :کولکاتہ پولیس

کلکتہ 15اپریل: ہندوستان میں تین مئی تک لا ک ڈ اﺅن کر دیا گیا۔ شہر کولکاتہ میں کولکاتہ پولیس نے بھی اس لا ک ڈاو¿ن کے خلاف ورزی کرنے والوں پر پر سخت کارروائی کرنے پر زور دیا ہے ہے تاکہ لوگ گھروں میں رہیں گھر سے باہر نہ نکلے۔ پولیس نے کہا ہے…

شہر میں ایک کانسٹیبل کورونا وائرس سے متاثر

کلکتہ 15اپریل، بر تلا تھانہ کا ایک کانسٹیبل ان دنوں کو رونا وائرس کا شکار ہیں۔ انہیں ایم آر بانگ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔کانسٹبل کا نام پرماتھ دتہ عمر58 سال بتایا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی خبر کے مطابق متاثر کانسٹیبل کچھ دنوں سے بیمار تھے…

کورونا وائرس کے سلسلے میں ترنمول حکومت پوری شفافیت برت رہی ہے:ڈیرک اوبرائن

کولکاتا15اپریل:ریاست کے بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں بیوروکریسی کے عمل کی وجہ سے کورونا وائرس کی تشخیص سست رفتاری کا شکار ہے ۔ڈاکٹروں اور نرسوں کے لئے اس سے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صحیح طریقہ سے ٹسٹ نہ ہونے کی وجہ…

اپریل سے کن اقتصادی سرگرمیوں کو ملے گی چھوٹ

ئی دہلی: سرکار نے کو رونا وائرس کی وجہ سے3 مئی تک کے لیے لگائے لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلےکے لیے بدھ کو نئے احکامات  جاری کرتے ہوئے اس مدت میں سبھی طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ  اور عوامی مقامات  کو کھولنے پر روک لگائی ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے  جاری…

کورونا وائرس: وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک گیر لاک ڈاؤن 3 مئی تک بڑھانے کا اعلان کیا

زیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہم نگرانی کریں گے اور 20 اپریل تک جن اضلاع میں سدھار دیکھا جائےگا وہاں کچھ راحت دی جائےگی۔ حالانکہ، اگر بعد میں حالات اور بگڑتے ہیں تو چھوٹ کو رد کر دیا جائےگا۔ نئی دہلی: گزشتہ 25 مارچ سے نافذ21…

چیتے کے پنجرے میں پھنسنے سے عوام کو راحت

جلپائی گوڑی ،14،اپریل: منگل کی صبح جلپائی گوڑی ضلع کے ڈوارس کے چونابھٹی چائے باغ میں محکمہ جنگلات کے پنجرے میں ایک تیندوا پھنس گیا۔جس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔ بتایا جاتا ہے کہ چیتے کی موجودگی سے لوگوں میںکافی دہشت کا ماحول تھا۔آس…

انگس : کورونا سے معمر کی موت سے علاقے میں خوف و ہراس

ہگلی ،14،اپریل(عوامی نیوز بیورو):ہگلی ضلع کے بھدریشور تھانہ کے تحت انگس خان پوکھر کی رہنے والی65 برس کی معمر خاتون بھگوانی دیوی کی موت کورونا کی وجہ سے ہوگی۔ حالانکہ اسکی موت چارنک اسپتال کے رپورٹ کے مطابق گزشت 11 اپریل کو رات9 بجکر 50 منٹ…

لاک ڈاؤن: کولکاتہ میں ضابطوں کی خلاف ورزی کر نے کے الزام میں 895 لوگ گرفتار

ئی دہلی : کو رونا وائرس کےنفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد سے جاری لاک ڈاؤن کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام  میں کولکاتہ پولیس نے اتوار کی شام پانچ بجے کے بعد سے پچھلے 24 گھنٹے کی مدت میں 895 لوگوں کو راجدھانی سے گرفتار کیا ہے۔پولیس…