بنگال انتخابات سے قبل کورونا ویکسین خریدنے میں مدد کریں:ممتا کامودی کو مکتوب
کولکاتا ،24 ،فروری: وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی سپریمو ممتا بنرجی نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں ممتا نے مودی سے اسمبلی انتخابات سے قبل بنگال میں لوگوں کے لئے کورونا ویکسین کی خریداری میں مدد کی درخواست کی ہے۔…