Take a fresh look at your lifestyle.

سوموار سے دکانیں کھولنے کی مشروط اجازت :ممتا گرین اور’ اورنج‘ زون میں بسیں بھی چلیں گی…

کولکاتا29 اپریل:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج بدھ کوکہا کہ ہم لاک ڈاو¿ن کے بارے میں مرکز کی طرف سے واضح ہدایت نامہ حاصل کرنے سے پہلے دکانیں اور دیگر مقامات کھولنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکتے ہیں۔مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا…

مرکزی حکومت نے مڈ ڈے میل کی گرانٹ میں بہت معمولی اضافہ کیا:پارتھو

کولکاتا29 اپریل:مغربی بنگال حکومت میں وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہا کہ مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کی طرف سے پرائمری اور سیکنڈری کلاسوں کے طالب علموں کے لئے مڈ ڈے کھانے میں دی جانے والی رقم میں اضافہ کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔…

بنگال کے اعدادوشمار خوفناک ، کورونا کے خلاف لڑائی کو دھوکہ دیا گیا وجے ورگیہ کا وزیر اعلی…

کولکاتا29 اپریل:مغربی بنگال کی ممتا بنرجی حکومت کو ان الزامات کا سامنا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے مریضوں سے متعلق اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کی ہے اور جانچ بھی کم کردی ہے۔ بی جے پی رہنما کیلاش وجئے ورتیا نے الزام لگایا ہے کہ ترنمول…

شدید آتشزدگی میں 8مویشی جھلسے،بچھڑا فوت

اسلام پور ، 28،اپریل :شمالی دیناج پور ضلع کے پچھم سدرشن پورکے دیو شرما علاقے میںسوموار کو دیرگئے رات کوشدید آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا۔جس میں چھ گائے سمیت 8مویشی جھلس گئے۔جس میں ایک بچھڑے کی موت ہو گئی جبکہ ایک گائے کی حالت تشویشناک بتائی…

اسلحہ کے ساتھ نوجوان گرفتار

علی پوردوار ، 28 اپریل: علی پوردوار ضلع کے مداری ہاٹ تھانہ کی پولس نے کورونا پر جاری لاک ڈاو¿ن کے درمیان ایک شخص کو آتشیں اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ مداری ہاٹ تھانہ کے او سی ٹی این لامہ نے بتایا کہ انٹلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر تھانہ مداری…

چائے باغ میں کام کرنے گئے کارکنوں پر فائرنگ ، ایک زخمی

اسلام پور ،27،اپریل: سوموار کی صبح شمالی دیناج پور ضلع کے اسلام پور بلاک کے اگدی متی کھونٹی گرام پنچایت کے دیگھی پاڑا علاقہ میں کچھ کارکن چائے باغ میں کام کرنے گئے ۔ اسی دوران اچانک شرپسندوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ اس واقعے میں کچھ افراد زخمی…

پانچ لاکھ کے براﺅن شوگر کیساتھ 3اسمگلر گرفتار

سلی گوڑی،27،اپریل:شمالی دیناج پور ضلع کے رائے گنج تھانہ کی پولس نے تین اسمگلروں کو 50.75 گرام براو¿ن شوگر کے ساتھ گرفتار کیا۔ پولس نے بتایا کہ اسمگلروں کے نام راہول مترا ، سواپن داس اور سوامی پال ہیں۔ یہ سب رائے گنج تھانہ علاقے کے رہائشی…

ندیا سے کوچ بہاربذریعہ سائیکل جارہے 10مزدوروں کی ضیافت

شمالی دیناج پور ،27،اپریل:شمالی دیناج پور ضلع میں کرن دیگھی بلاک کے تحت رانی گنج کے ایک سماجی خدمت گار سیو شنکر پاٹھک نے دو موہنا کے علاقے میں قومی شاہراہ نمبر 34 پر ندیا سے کوچ بہار جانے والے 10 مزدوروں کو روکا اور انہیں ماسک اور سینیٹائزر…

بنگال میں کئی جگہوں پر لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کا الزام

کولکاتا,27اپریل :بنگا ل پہونچی مرکزی وفد کے ساتھ ریاستی حکومت کا تنازعہ مزید تیز ہو گیا ہے۔ لاک ڈا ون کے حالات کا جا ئزہ لینے میں ریاستی حکومت پر تعاون نہیں کر نے کی شکایت کو لے کر مرکزی ٹیم نے 5خط دی ہے۔آج لاک ڈاﺅن کے حالات کو لے کر مرکزی…

پولیس نے 59 لوگوں کو ماسک نہ پہننے پر کولکاتا سے گرفتار کیا

کولکاتا 27اپریل: پولیس ذرائع سے ملی خبر کے مطابق آج دوپہر بارہ بجے تک پولیس نے کلکتہ شہر سے لا ک ڈ اﺅن کی خلاف ورزی کرنے والے 137 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ان میں سے کئی ایسے لوگ بھی تھے جنہوں نے بغیر ماسک پہن گھر سے نکل پڑے تھے۔ ایسے لوگوں کی…