ہر گلی اور محلہ کےلئے ٹاسک فورس کی تشکیل :ممتا
کولکاتا،28،دسمبر: وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ ہر گلی میں عام لوگوں کی مدد کے لئے ایک الگ ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ٹاسک فورس 2 جنوری سے 15 فروری تک کام کرے گی۔وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ، جو دو روزہ دورے پر بیر بھوم پہنچ گئیں ۔انہوں نے…