بنگال کو مالیاتی مشکلا ت سے مودی جی ہی باہر نکالیں گے :شوبھندو
کولکاتا۔ 26دسمبر : شوبھندو ادھیکاری نے استقبالیہ پروگرام میں اس بات کی کھل کر توثیق کردی کہ آئندہ اسمبلی الیکشن میں ان کا خاص مقصد یہی ہے کہ وہ بنگال کو مودی جی کے ہاتھوں میں سونپ دیں گے ۔ صرف مودی جی ہی بنگال کو مالیاتی نازک دور سے باہر…