کولکاتا،10ستمبر: کولکاتا یونیورسٹی نے نئے اپ ڈیٹ کے ذریعہ بی کام رزلٹ 2020 کے پہلے سمسٹر کو شائع کر دیا ہے۔ بحرانی دور میںیہ کام یونیورسٹی نے آن لائن پر بی کام کا رزلٹ شائع کر کےنہایت ہی آسان کر دیا ہے۔جو امید وار اس امتحان میں شریک ہوئے تھے وہ اکزام پورٹل پو لاگ آن کر کے اپنے رزلٹ کے بارے میں کلی طور پر جانکاری حاصل کر سکتے ہیں۔ امید واروں کو یہ سمجھا دیا گیا ہے کہ براہ راست یونیورسٹی کے چیکنگ پیج پر بی کام سمسٹر ۔1 کو ویب سائٹ میں ڈالیں گے توسارا کچھ سامنے آجائے گا۔ کلکتہ یونیورسٹی کے بی کام رزلٹ2020 کے لئے یہ سارے ویب سائٹ سے رابطہ کریں گے تو رزلٹ کے بارے میں جان جائیں گے یہی آپ کے لئے کافی ہے۔ ویب سائٹ:wbresults.nic
Comments are closed.