رائے گنج9 نومبر: کسان آئین 2020 کی حمایت میں شمالی دیناجپور ضلع بھاجپا کے صدر نے ضلع کے مختلف کسانوں کے حلقے میںاس قانون کو نافذ کرنے کی پرزور سرگرمی دکھائی۔ بھاجپا کے ضلع صدر نے علاقے میں تشہیر کے لئے کھیتوں میں جاکر کسانوں سے بات چیت کی۔ ان کے ساتھ دھان کاٹنے میںخوشی محسوس کی پھران کے گھرکھانابھی کھایا، بعدمیں انہوں نے کسانوں کوسمجھایا کہ یہ قانون ان کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔
Comments are closed.