Take a fresh look at your lifestyle.

بنگلہ دیشی سرحد کے رہائشیوں میں غذائی اشیاءتقسیم

0

شمالی دیناج پور،25،اپریل:شمالی دیناج پور ضلع کے ہند بنگلہ دیش سرحد پر خاردار تاروں کے ساتھ متعدد دیہات کے لوگ لاک ڈاو¿ن کے بعد بے روزگار ہوچکے ہیں۔جہاںانہیں مختلف پریشانیوں کا سامنا ہے۔ان کے سامنے کھانے پینے کا بحران پیدا ہوگیا ہے اوردو وقت کی روٹی حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ سنیچر کے روز ضلع کے گوالپوکھر ایک نمبر بلاک کی ہند بنگلہ دیش سرحد پر پھلواری گاو¿ں کے 100 افراد کو خاردار تاروں کے پاربھی کھانا مہیا کرایا گیا۔گرام پنچایت کی سربراہ پروین بابی اور سماجی کارکن اختر حسین نے آج ان لوگوں کو چاول ، دال ، تیل ، صابن اور دیگر کھانے کی اشیاءفراہم کیں۔اس گاو¿ں کے لوگوں کو فی الحال لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے ایک بہت بڑے بحران کا سامنا ہے۔ان کے سامنے کھانے پینے کا شدیدمسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔کھانا ملنے سے انہیں سکون ملا۔آج سرحد پر تعینات بی ایس ایف جوانوں کی مدد سے ان افراد کو امدادی سامان دیا گیا۔بنگلہ دیشی سرحد کے رہائشیوں میں غذائی اشیاءتقسیم
شمالی دیناج پور،25،اپریل:شمالی دیناج پور ضلع کے ہند بنگلہ دیش سرحد پر خاردار تاروں کے ساتھ متعدد دیہات کے لوگ لاک ڈاو¿ن کے بعد بے روزگار ہوچکے ہیں۔جہاںانہیں مختلف پریشانیوں کا سامنا ہے۔ان کے سامنے کھانے پینے کا بحران پیدا ہوگیا ہے اوردو وقت کی روٹی حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ سنیچر کے روز ضلع کے گوالپوکھر ایک نمبر بلاک کی ہند بنگلہ دیش سرحد پر پھلواری گاو¿ں کے 100 افراد کو خاردار تاروں کے پاربھی کھانا مہیا کرایا گیا۔گرام پنچایت کی سربراہ پروین بابی اور سماجی کارکن اختر حسین نے آج ان لوگوں کو چاول ، دال ، تیل ، صابن اور دیگر کھانے کی اشیاءفراہم کیں۔اس گاو¿ں کے لوگوں کو فی الحال لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے ایک بہت بڑے بحران کا سامنا ہے۔ان کے سامنے کھانے پینے کا شدیدمسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔کھانا ملنے سے انہیں سکون ملا۔آج سرحد پر تعینات بی ایس ایف جوانوں کی مدد سے ان افراد کو امدادی سامان دیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.