Take a fresh look at your lifestyle.

ہفتہ میں 5دن کھلے رہیں گے بینک

کولکاتا20جولائی: موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ایک طرف ایک ایک کر کے سرکاری ملازمین کا کورونا سے متاثر ہونا اور دوسری طرف عوام کو بھی سرکاری خدمات فراہم کرنا۔ ان سب کا توازن برقرار رکھنے کے لئے انتظامیہ نے متبادل راستہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ جس کے مطابق آئندہ سے سرکاری ملازمین کو بھیڑ سے بچایا جا سکے نیز عوام کو بھی۔ بینک انتظامیہ نے بھی درمیان کا راستہ نکالتے ہوئے یہ فیصلہ کیا کہ آئندہ سے ہفتہ میں 5دن بینک کھلے رہیں گے۔ یعنی ہفتہ کے روز اور اتوار کی دن بینک بند رہیں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.